رسائی کے لنکس

بلوچستان میں وکلا کی ہلاکتوں کے بعد خلا


بلوچستان میں وکلا کی ہلاکتوں کے بعد خلا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

کوئٹہ میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کو 2 سال پورے ہو چکے ہیں جس میں 56 وکلا اور 2 صحافیوں سمیت 70 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اتنی بڑی تعداد میں ماہر اور تجربہ کار وکلا کی ہلاکتوں کے بعد صوبے کے عدالتی اور قانونی نظام میں ایک بڑا خلا پیدا ہوا۔ آج بلوچستان میں اس خلا کے حوالے سے کیا صورت حال ہے؟

XS
SM
MD
LG