رسائی کے لنکس

چینی قرضوں کے بڑھتے بوجھ سے لوگ پریشان


چینی قرضوں کے بڑھتے بوجھ سے لوگ پریشان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

پاکستان میں کچھ حلقے اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ پاکستان کی مقامی کمپنیوں کو چینی منصوبوں سے خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہو پائے گا اور پاکستان کے وسائل چین کے کام آئیں گے۔ اس صورت حال کو عملی طور پر ان دنوں افریقی ملک یوگینڈا میں دیکھا جا سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG