رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

تیزاب حملے کا شکار ہونے والے ایک شخص کی کہانی


برطانیہ میں تیزاب حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔ 2016 میں تیزاب حملے کا شکار ہونے والے ایک شخس نے اپنی کہانی سنائی ہے کہ کیسے وہ اس خوفناک حملے کا شکار ہوا۔ وہ کہتا ہے کہ جب آپ کسی انسان کی زندگی ختم کر دیتے ہیں اس کے خواب اور مستقبل چھین لیتے ہیں تو آپ کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG