رسائی کے لنکس

برطانیہ: غیر قانونی کیمپوں کے خلاف پولیس کی کارروائی


برطانیہ: غیر قانونی کیمپوں کے خلاف پولیس کی کارروائی
برطانیہ: غیر قانونی کیمپوں کے خلاف پولیس کی کارروائی

برطانوی پولیس نے ایک فارم میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے مقیم آئیر لینڈ سے تعلق رکھنے والے مسافروں کے ایک گروپ سے جگہ خالی کرانا شروع کردی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بدھ کی صبح جب پولیس ان کیمپوں میں داخل ہوئی تو وہاں آگ بھڑک رہی تھی۔

تقریبا 80 خاندانوں نے کپمیوں سے انخلاء کے خلاف مزاحمت کی۔

لندن کی عدالت کے ایک جج نےفارم میں مسافروں کے مقیم رہنے کے لیے دائر درخواست مسترد کردی تھی۔یہ کیمپس لندن کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور واقع ہیں۔

XS
SM
MD
LG