رسائی کے لنکس

دنیا کے بڑے ایئرشو کا آغاز

دنیا میں فضائیہ کے سب سے بڑے ایئرشو کا آغاز گلوسسٹرشائر، برطانیہ میں ہو گیا ہے۔ اس شو کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین آتے ہیں۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں 25 سے زائد ممالک کی فورسز اور سویلین طیارے رکھے گئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG