رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

برطانیہ میں سانتا کلاز کا سکول


لندن کے ایک سکول میں درجنوں افراد کو سانتا کلاز بننے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ ان تربیت یافتہ سانتا کلاز کو کرسمس کے دنوں میں مارلز اور تفریحی مقامات پر بھیجا جائے گا تاکہ سنتا کلاز کو دیکھنے کی خواہش رکھنے والے بچوں کا مایوسی نہ ہو۔ انہیں مخصوص لباس سے لے کر بات چیت تک کی تربیت دی جاتی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG