رسائی کے لنکس

یوکرین کے مشرقی علاقے میں صورت حال نازک

مشرقی یوکرین کو نازک صورت حال کا سامنا ہے اور نگران صدر الیگزینڈر ٹرچینوف نے اپنے ایک خطاب میں سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنے والے روس کے حامیوں کے خلاف ’’بڑے پیمانے پر انسداد دشت گردی کی کارروائی" شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG