رسائی کے لنکس

یوکرین کے علاقے کریمیا میں فوجی ہلچل

یوکرین کے علاقے کریمیا میں روس کی فورسز کی سرگرمیوں پر امریکہ سمیت ممالک مختلف ممالک کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا چکا ہے اور اس اقدام کو جارحیت کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔ روس کے صدر ولادیمر پوٹن نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کو یوکرین میں روسیوں کے تحفظ کا حق حاصل ہے۔ تاہم اُن کا موقف تھا کہ یوکرین فوج کے یونٹ کا راستہ روکنے والے مسلح لوگ "مقامی فورسز" کے ہیں نہ کہ روسی فوجی۔

XS
SM
MD
LG