رسائی کے لنکس

کریمیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی

یوکرین کے نیم خودمختار خطے کریمیا کے نئے رہنما کا کہنا ہے کہ روس نواز فورسز نے جزیرہ نما کے تمام اسٹریٹیجک راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ابھی تک ہتھیار نہ پھینکنے والی یوکرین کی افواج کے اڈوں تک رسائی کو بند کر دیا ہے۔ علاقے میں روس کے حامی ریلیاں بھی نکال رہے ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG