رسائی کے لنکس

مشرقی یوکرین میں باغیوں کے خلاف کارروائی

یوکرین کے فوجیوں نے جمعہ کی صبح سلوویانسک شہر کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے کارروائی شروع کی۔ ملک کے اس مشرقی شہر میں باغیوں کے خلاف کارروائی کے لیے ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیے گئے۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ارسن ایواکوف نے کہا کہ باغیوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG