رسائی کے لنکس

یوکرین کے ریاستی امراء کے محلات

یوکرین میں کئی ماہ تک جاری رہنے والے عوامی احتجاج کے بعد پارلیمنٹ نے صدر یانوکووچ کو اقتدار سے علیحدہ کرتے ہوئے 25 مئی کو انتخابات کی تاریخ کی منظوری دی تھی جس کے بعد یانوکووچ ملک سے فرار ہو گئے۔ صدر اور ان کے قریبی اتحادیوں کے محلات اور پرتعیش اقامت گاہوں کے چند مناظر۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG