رسائی کے لنکس

یوکرین: بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی

جرمن چانسلر آنگیلا مرخیل اور صدر براک اوباما سے واشنگٹن ملاقات کر رہی ہیں جس میں یوکرین میں جاری لڑائی اور اس بحران کے خاتمے کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششیں پر غور کیا جائے گا۔ یوکرین میں گزشتہ سال باغیوں کی طرف سے شروع کی گئی لڑائی کے بعد 5,600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اتوار کو یوکرین کے صدر پورو شینکو نے اس اُمید کا اظہار کیا کہ ایک "فوری اور غیر مشروط جنگ بندی" طے پا جائے گی

XS
SM
MD
LG