رسائی کے لنکس

یوکرین اور روس کے درمیان ’جنگ بندی پر اتفاق‘

یوکرین کے مشرقی خطے میں روس نواز باغیوں اور سرکاری فورسز کے درمیان کئی ماہ سے لڑائی جاری تھی اور اس دوران دو ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں لیکن بدھ کو یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو اور روس کے صدر ولادیمر پوٹن مشرقی یوکرین کے ڈونباس خطے میں "مستقل فائر بندی" پر متفق ہو گئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG