حالیہ دنوں میں یوکرین کے مشرقی علاقوں میں سرکاری افواج اور باغیوں کے مابین لڑائی میں تیزی آئی ہے۔ یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں اور سرکاری فورسز میں لڑائی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں لاکھوں افراد نے اندرون ملک نقل مکانی کی۔
یوکرین کے مشرقی علاقوں میں لڑائی میں شدت،عام لوگوں کی پریشانی

1
حالیہ ہفتوں میں یوکرین کے مشرقی علاقوں میں حکومتی افواج اور باغیوں کے مابین لڑائی میں تیزی آئی ہے۔

2
یوکرین میں علیحدگی پسندوں کا اس وقت اہم شہر ڈونٹسک پر قبضہ ہے۔

3
لڑائی والوں علاقوں سے سینکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

4
علیحدگی پسند باغی ڈونٹسک کے قصبے دیبالتسوا پر قبضے کے لیے کوشاں ہیں۔