رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

یوکرین: نیٹو کی ’سی بریز 2017‘ فوجی مشقیں


نیٹو اور یوکرین کی بحریہ نے یہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں، جو یوکرین کے جنوب مشرقی شہر، اوڈیسہ کے قریب منعقد ہورہی ہیں۔ اِن فوجی مشقوں کا مقصد مشترکہ مدافعتی قوت کو بہتر بنانا ہے اور شریک ممالک کی افواج کی طرف سے علاقے میں اپنے پختہ عزم کا اظہار کرنا ہے۔ رپورٹ دیکھئیے

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG