رسائی کے لنکس

یوکرین میں جھڑپیں اور کشیدہ تعلقات

یوکرین کے مشرقی علاقوں میں روس نواز اور یوکرین کے حامیوں کے درمیان مظاہروں کے دوران جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران تشدد کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے جن میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ روس کے حامی ان علاقوں میں ماسکو سے الحاق کا مطالبہ لے کر سرکاری عمارتوں پر قبضہ کیے ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG