رسائی کے لنکس

پاکستانی جنوبی ایشیا کے سب سے خوش باش لوگ


پاکستانی جنوبی ایشیا کے سب سے خوش باش لوگ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

پاکستانی جنوبی ایشیائی خطے کے سب سے زیادہ خوش باش لوگ ہیں۔ اقوام متحدہ کی سالانہ ہیپی نیس انڈیکس رپورٹ کے مطابق جن 20 ممالک میں گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتری آئی ہے ان میں پاکستان شامل ہے جبکہ بھارت کا نمبر بہت نیچے ہے۔

XS
SM
MD
LG