رسائی کے لنکس

ملالہ یوسفزئی کا اقوام متحدہ میں خطاب

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی 12 جولائی کو سولہویں سالگرہ کے موقع پر ’عالمی یوم ملالہ‘ منایا گیا۔ اس موقع پر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں دنیا بھر کے 500 سے زائد نوجوانوں سے خطاب میں ملالہ نے کہا کہ شدت پسندوں نے اُن کی آواز دبانے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ کامیاب نا ہو سکے۔ نو اکتوبر 2012ء کو سوات میں طالبان نے ملالہ یوسفزئی کے سر میں گولی مار کر انھیں شدید زخمی کر دیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG