رسائی کے لنکس

logo-print

بے وطن افراد کی مشکلات

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین "یو این ایچ سی آر" نے کہا ہے کہ دنیا میں کم از کم ایک کروڑ لوگ ایسے ہیں جن کا کوئی وطن نہیں ہے اور ہر دس منٹ میں ایک بے وطن بچہ پیدا ہو رہا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر افراد کو ان ملکوں میں کسی بھی طرح کے قانونی حقوق حاصل نہیں ہیں جہاں وہ رہ رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG