رسائی کے لنکس

ایڈز کے مریض اس بیماری کو کیسے شکست دے سکتے ہیں؟


ایڈز کے مریض اس بیماری کو کیسے شکست دے سکتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:58 0:00

یو این چلڈرنز فنڈ کے مطابق دنیا بھر میں ایڈز سے 300 سے زائد بچے روزانہ ہلاک ہو رہے ہیں۔ چلڈرنز فنڈ نے اپیل کی ہے کہ نوجوانوں میں ایڈز کی ٹیسٹنگ پر توجہ دی جائے تاکہ اس مرض کی جلد تشخیص کی جا سکے۔ ملیے چند ایسے مریضوں سے جو ایڈز کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔

XS
SM
MD
LG