رسائی کے لنکس

امریکہ میں یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریبات

امریکہ میں ہر سال یومِ آزادی چار جولائی کو منایا جاتا ہے۔ چار جولائی 1776ء کو امریکی قوم کی جنگِ آزادی کے سپہ سالاروں نے برطانوی اقتدار سے آزادی کا اعلان کیا تھا۔ ملک بھر میں جمعرات کو 237 واں یومِ آزادی کے موقع پر روایتی انداز میں تقاریب کا انعقاد کیا گیا اور رات کو آتش بازی کی گئی جس سے آسمان رنگوں سے بھر گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG