رسائی کے لنکس

پڑھائی کے ساتھ حکومت کے لئے جاسوسی


پڑھائی کے ساتھ حکومت کے لئے جاسوسی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

اس وقت دنیا بھر سے تقریبا 10 لاکھ غیر ملکی طالب علم امریکہ میں پڑھ رہے ہیں۔ ان کے علاوہ بہت سے مزید بھی آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن ان میں سے کچھ ممکنہ طور پر صرف پڑھائی ہی نہیں بلکہ کسی حکومت کے لئے جاسوسی بھی کریں۔ یہ کسی فلم کا پلاٹ نہیں، بلکہ حقیقت ہے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG