رسائی کے لنکس

عالمی یوم اطفال - بچوں کے حقوق

بچوں کے حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بہت سے بچے تو ایسے بھی ہیں جو تعلیم اور خوراک جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں جس کے باعث پاکستان میں غذائیت کا شکار اور اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد دنیا کے دیگر ممالک سے بھی زیادہ ہے۔ تصاویر میں دنیا کے مختلف ممالک کے بچوں کی سرگرمیوں کو دکھاگیا ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG