مشرقی ایشیا میں کئی دہائیوں کے بعد سردی کی شدید لہر کے باعث درجنوں افراد ہلاک اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں 44 سالوں میں سب سے کم ترین "چار سینٹی گریڈ" درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
مشرقی ایشیا شدید سردی کی لپیٹ میں

1
چین کے جنوبی شہر گوانگزو میں گزشتہ 60 برسوں میں کم ترین درجہ حرارت ہے اور معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔

2
جاپان اور تائیوان کے مقامی ذرائع ابلاغ نے 90 افراد کی اموات کا بتایا ہے۔

3
تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں 44 سالوں میں سب سے کم ترین چار سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

4
دنیا کے مختلف ملکوں میں رواں موسم سرما کا تاریخ کے ایک شدید ترین موسم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔