رسائی کے لنکس

دلی میں بیمار پرندوں کا استپال، سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں؟


دلی میں بیمار پرندوں کا استپال، سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

بھارتی دالحکومت دلی کے جین مندر میں ایک ایسا اسپتال قائم ہے جہاں پرندوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے اور گزشتہ باسٹھ سال سے کام کررہا ہے۔ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ سیاحتی ویب سائٹس اسے ایسی جگہوں میں شمار کرتی ہیں جہاں لوگوں کو ضرور جانا چاہیئے۔ رتول جوشی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG