رسائی کے لنکس

ڈرون حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں پر امریکی پالیسی میں تبدیلی


ڈرون حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں پر امریکی پالیسی میں تبدیلی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:43 0:00

امریکی فوج پر لازم ہے کہ وہ امریکی حملوں میں ہلا ک ہونے والے عام شہریوں کے بارے میں کانگرس کو مطلع کرے مگر صدر ٹرمپ کے نئے حکم نامے کے تحت اس پالیسی میں تبدیلی کے بعد امریکی حساس ادارے سی آئی اے کے ڈرونز حملوں کے بارے میں معلومات سامنے آنا مشکل ہوگا، تفصیلات ندیم یعقوب کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG