رسائی کے لنکس

گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 71 ویں سالانہ تقریب لاس اینجیلس میں ہوئی، جس میں فلم اور ڈارمہ کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔ سٹیو میک کوئنز کی فلم ’12 ایئرز اے سلیو‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جب کہ کامیڈی اور میوزیکل رومانس کے شعبے میں فلم ’امریکن ہسل‘ کو تین انعامات ملے، اس فلمی کی اداکارہ ایمی ایڈمز کو بہترین اداکارہ جب کہ جینفر لارنس کو بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG