رسائی کے لنکس

گیارہ ستمبر کے حملوں کی یادگاری تقاریب

امریکہ میں ہونے والے گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کے 12 سال مکمل ہونے پر واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں تقاریب منعقد ہوئیں۔ 2001ء میں ہونے والے ان حملوں میں تین ہزار کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ان تقاریب میں ان حملوں کا شکار ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے بھی شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG