رسائی کے لنکس

چھاتی کا سرطان: انجلینا جولی کی پیش بندی

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی چھاتی کے سرطان کے خطرات کو کم کرنے کے لیے قبل از وقت علاج (ڈبل ماسٹیکٹومی) کے تکلیف دہ عمل سے گزری ہیں۔ مس جولی کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ اسی سرطان کے باعث موت کا شکار ہوئی تھیں اور اسی باعث ان میں بھی چھاتی کے سرطان کا خطرہ موجود تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG