رسائی کے لنکس

logo-print

شام کے پناہ گزینوں سے انجلینا جولی کی ملاقات

ہالی ووڈ کی اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی سفیر انجلینا جولی نے اردن میں پناہ گزینوں کی بستیوں کا دورہ کیا۔ سرحدی شہر مفراق میں لاتعداد شامی باشندے اپنے ملک میں دو سال سے زائد عرصے سے جاری لڑائی کے باعث نقل مکانی کرکے یہاں پہنچے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق شام کے اندراج شدہ پناہ گزینوں کی تعداد لگ بھگ 16 لاکھ ہے جن میں سے دس لاکھ صرف گزشتہ چھ مہینوں میں اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG