رسائی کے لنکس

امریکہ 'اوپن اسکائی' معاہدے سے بھی علیحدہ


امریکہ 'اوپن اسکائی' معاہدے سے بھی علیحدہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:06 0:00

امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ حکومت میں ایران جوہری معاہدے سے لے کر پیرس اکارڈ اور نیفٹا جیسے بین الاقوامی معاہدوں سے الگ ہوا۔ اب امریکہ نے 22 نومبر کو ایک اور عالمی معاہدے 'اوپن اسکائی' سے بھی علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ یہ معاہدہ ہے کیا اور امریکہ کی اس معاہدے سے علیحدگی کی وجوہات کیا ہیں؟

XS
SM
MD
LG