رسائی کے لنکس

logo-print

شام میں ہوائی اڈے پر امریکی میزائل حملہ

امریکہ کے محکمہ دفاع کے عہدیداروں نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ امریکہ نے شام کے ایک ہوائی اڈے کو ٹام ہاک کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائی رواں ہفتے مبینہ طور پر صدر بشار الاسد کی فورسز کی طرف سے شامی باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں کیمیائی حملے کے جواب میں کی گئی جس میں بچوں اور خواتین سمیت لگ بھگ 100 شہری ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG