رسائی کے لنکس

صدر اوباما کا امریکہ کی ایک مسجد کا دورہ

صدر براک اوباما نے امریکہ کی ریاست بالٹی مور کی ایک مسجد کا دورہ کیا۔ اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ہم امریکی ایک ہی کنبہ ہیں، جب کہ اکثر امریکی غلط طور پر اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ نتھی کرتے ہیں۔
مزید

بالٹی مور کی مسجد الرحمٰن کی اسلامک سوسائٹی سے خطاب میں صدر نے کہا کہ بہت ہی قلیل لوگوں کے فعل کا الزام پوری مسلمان برادری پر لگا دیا جاتا ہے، جو بات درست نہیں۔
1

بالٹی مور میں شرکاء صدر اوباما کا انتظار کر رہے ہیں۔
2

اوباما بالٹی مور کے الرحمہٰ اسکول میں اپنے تاثرات قلم بند کر رہے ہیں۔
3

اسلامک سوسائٹی کے ارکان سے صدر براک اوباما نے ملاقات کی۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG