رسائی کے لنکس

امریکہ میں مردم شماری، شہریت کا سوال


امریکہ میں مردم شماری، شہریت کا سوال
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

امریکہ میں 2020 میں مردم شماری کی جائے گی۔ محکمہ کامرس نے جو کہ مردم شماری کرواتا ہے تجویز دی ہے کہ 2020 مردم شماری کے فارم پر یہ پوچھا جائے کہ کیا جواب دہندہ امریکی شہری ہے یا نہیں۔ بظاہر یہ سیدھا سا سوال ہے لیکن شہریت سے متعلق سوال پر کئی ریاستیں ٹرمپ اتنظامیہ سے جواب طلب کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG