رسائی کے لنکس

امریکہ میں گرجا گھر پر فائرنگ

امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک چرچ پر فائرنگ سے کم ازکم نو افراد ہلاک ہو گئے۔ چارلسٹن نامی شہر میں ایک تاریخی چرچ پر فائرنگ کا یہ واقعہ بدھ کو دیر گئے پیش آیا اور پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG