رسائی کے لنکس

امریکہ میں سردی کی شدید لہر

امریکہ میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جس سے ملک کے وسط مغربی علاقے سب سے متاثر ہوئے جب کہ منگل کو سرد ترین موسم کا دائرہ ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں تک پھیل جانے کی توقع ہے۔ درجہ حرارت خطرناک حد تک گرنے کی توقع ہے اور کہا جا رہا ہے کہ 20 برسوں کے دوران ملک میں یہ سب سے شدید سرد موسم ہے۔ ڈاکٹروں نے براہ راست برف کی زد میں آنے سے بچنے سے متبنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھنڈ اس قدر شدید ہے کہ بغیر احتیاط کے برف کا سامنا کرنے سے کوئی بھی شخص چند منٹوں ہی میں متاثر ہو سکتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG