رسائی کے لنکس

کالوراڈو کے جنگل میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے جس سے ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ حکام اسے ریاست کولوراڈو کی تاریخ میں جنگل میں لگنے والی بدترین آتشزدگی قرار دے رہے ہیں۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن کہا جا رہا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث اس پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید

آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن  تیز ہواؤں کے باعث اس پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
1

2

3

4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG