رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکہ کا ریکارڈ دفاعی بجٹ کیسے پورا ہو گا؟


امریکہ میں 2018ء کے دفاعی بجٹ کے لئے تقریباً 700 ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ اس میں 60 ارب ڈالر افغانستان، عراق اور دیگر محاذوں کے لئے رکھے گئے ہیں۔ امریکی فوج کو ریکارڈ مالی وسائل کیسے دئے جائیں گے؟ جاننے کی کوشش کی ہے صبا شاہ خان نے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG