رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

آکسیجن ماسک کی مدد سے کتے کی جان بچ گئی


کیلی فورنیا کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے باعث اندر موجود کتا بے ہوش ہوگیا۔ بچاؤ اور امدادی کام پر پہنچنے والے فائر فائٹروں نے آکسیجن ماسک کی مدد سے بے ہوش کتے کی اکھڑی ہوئی سانسیں بحال کیں۔ اس کے بعد، کتے کو مالک کے حوالے کر دیا گیا

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG