رسائی کے لنکس

امریکہ اور یورپ میں شدید برف باری اور سخت سردی

امریکہ اور براعظم یورپ شدید برفباری اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے بارہ سے زائد افراد ہلاک جبکہ اٹلی اور ترکی میں نا صرف پروزاوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا بلکہ بحری کشتیاں بھی چلنی بند ہو گئی ہیں۔
مزید

شمالی کیرولائنا میں سڑک پر سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔
1

ترکی میں شدید برف باری کی وجہ سے پروزاوں کا نظام کار بری طرح متاثر ہوا۔ 
2

امریکہ اور براعظم یورپ شدید برفباری اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہے۔
3

ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں بھی شدید برف باری کے باعث آمدورفت معطل ہو کر رہ گئی ہے۔
4

XS
SM
MD
LG