رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی خاتون اول مشیل اوباما چین میں

امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما نے چین کے پانچ روزہ دورے کے پہلے روز اپنی چینی ہم منصب پینگ لیایون کے ہمراہ ایک اسکول کا دورہ کیا۔ دونوں خواتین نے جمعہ کو خطاطی کی ایک نمائش میں شرکت کے بعد بیجنگ کے ’’شہر ممنوعہ‘‘ کا دورہ کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG