رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
لوزیانا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب
اگست 15, 2016
امریکہ کی جنوبی ریاست لوزیانہ میں تیز بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث سنگین صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ ریاست کے گورنر جان بیل ایڈورڈس نے ہنگامی صورت حال کا اعلان کر دیا ہے۔
1
امریکہ کی جنوبی ریاست لوزیانہ میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث سنگین صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔
2
نیشنل گارڈ کے دستوں نے کہا ہے کہ اُنھوں نے ہفتے کی شام 1000 سے زائد افراد کو بچا لیا ہے۔
3
مسی سیپی اور بیٹن روج میں بھی شدید موسلہ دھار بارشیں ہوئی ہیں۔
4
طوفانی نظام کے باعث پورے علاقے کا نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو چکا ہے۔
مزید لوڈ کریں
لوزیانا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب
XS
SM
MD
LG