رسائی کے لنکس

انسانی حقوق کی امریکی رپورٹ پر پاکستان اور بھارت کیا کہہ رہے ہیں؟


انسانی حقوق کی امریکی رپورٹ پر پاکستان اور بھارت کیا کہہ رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:46 0:00

سال 2020 میں انسانی حقوق کی صورتِ حال کے حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں جنوبی ایشیا کے دونوں بڑے ملکوں پاکستان اور بھارت میں آزادیٔ صحافت پر پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے جلیل اختر بتا رہے ہیں کہ اسلام آباد اور دہلی نے اس رپورٹ پر کیا ردِ عمل دیا ہے؟

XS
SM
MD
LG