رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کیا امیگریشن اصلاحات کا امریکی وسط مدتی انتخابات میں اہم رول ہوگا؟


کیا امیگریشن اصلاحات کا امریکی وسط مدتی انتخابات میں اہم رول ہوگا؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کے بچے ان سے جدا کرنے کی پالیسی پر تو صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ لیکن اس مسئلے کے مستقل حل کی تازہ ترین کوشش بھی کانگریس میں ناکام ہوگئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ آئیے دیکھیں۔

XS
SM
MD
LG