رسائی کے لنکس

آسیان اجلاس، امریکہ کی نئی حکمت عملی کیا ہو گی؟


آسیان اجلاس، امریکہ کی نئی حکمت عملی کیا ہو گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:40 0:00

اس ہفتے امریکی نائب صدر مائیک پنس سنگاپور میں یو ایس آسیان اور پھر پاپوا نیو گنی میں ایک سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ توقع ہے کہ وہ اس موقع پر ٹرمپ انتظامیہ کے آزاد اور کھلے اینڈ و پیسفک نظریے کو اجاگر کریں گے جس کا مقصد اوبامہ دور کی ایشیائی حکمت عملی میں تبدیلی لانا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG