رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کوریائی خطے کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا ممکن نہیں؟


واشنگٹن اور شمالی کوریا کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے یہ تاثر زور پکٹر رہا ہے کہ کوریائی خطے کو پرامن طریقے سےجوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا شاید ممکن نہیں۔ اس کے باوجود سفارتکاری جاری رکھنا ضروری ہے۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG