رسائی کے لنکس

امریکہ: مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتیں

امریکہ کی ریاست سیاٹل کے شمال میں ایک گاؤں پر ہفتہ کی شب مٹی کا ایک بڑا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جب کہ اب بھی اٹھارہ افراد لاپتا ہیں۔ امدادی کام میں مصروف ادارے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 2.6 مربع کلو میٹر مٹی کے اس بڑے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ملے۔
مزید

امریکہ کی ریاست سیاٹل کے ایک گاؤں پر ہفتہ کی شب مٹی کا ایک بڑا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔
1

امریکہ کی ریاست سیاٹل کے ایک گاؤں پر ہفتہ کی شب مٹی کا ایک بڑا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔

مٹی کے اس تودے کے گرنے کے بعد سے اب بھی اٹھارہ افراد لاپتا ہیں۔
2

مٹی کے اس تودے کے گرنے کے بعد سے اب بھی اٹھارہ افراد لاپتا ہیں۔

مٹی کے اس بڑے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ملے۔
3

مٹی کے اس بڑے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ملے۔

مٹی  کے تودے کے گرنے سے لگ بھگ 30 گھر منہدم ہو گئے تھے۔
4

مٹی  کے تودے کے گرنے سے لگ بھگ 30 گھر منہدم ہو گئے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG