رسائی کے لنکس

امریکہ: مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتیں

امریکہ کی ریاست سیاٹل کے شمال میں ایک گاؤں پر ہفتہ کی شب مٹی کا ایک بڑا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جب کہ اب بھی اٹھارہ افراد لاپتا ہیں۔ امدادی کام میں مصروف ادارے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 2.6 مربع کلو میٹر مٹی کے اس بڑے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ملے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG