رسائی کے لنکس

بغیر میزبان کے آسکرز ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

دنیائے فلم کے معتبر ترین ایوارڈ "آسکر" کی تقریب 39 سال بعد پہلی مرتبہ بنا میزبان کے امریکی شہر لاس اینجلس میں اتوار کی شام دیر گئے ہوئی جس میں سال کی بہترین فلم کا اعزاز "گرین بُک" نے حاصل کیا جب کہ ریمی ملک کو فلم "بوہیمین ریپسوڈی" میں اداکاری پر بہترین اداکار اور اولیویا کولمین کو فلم "دی فیورٹ" میں بہترین اداکارہ کے آسکر سے نوازا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG