گیارہ ستمبر جمعہ کے روز امریکہ پر دہشت گرد حملے کو 14 برس مکمل ہو رہے ہیں اور پورے امریکہ میں اس دن کی یاد میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
گیارہ ستمبر: امریکہ پر دہشت گرد حملے کو 14 برس بیت گئے

1
11 ستمبر 2001ء کو چار ہوائی جہازوں کے ذریعے امریکہ پر خود کش حملے کیے گئے۔

2
نائن الیون کے سانحے میں ایک جہاز پینٹاگان سے ٹکرایا۔

3
ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا مقام

4
امریکہ کے صدر جارج بش کو ایک سیمینار کے دوران چیف آف سٹاف اینڈریو کارڈ نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کی خبر دی۔